مدرسہ امدادیہ مراد آباد کا فتوىٰ شیعہ سے مناکحت، ان کا ذبیحہ، ان کے جنازہ میں شرکت کا حکم
مدرسہ امدادیہ مراد آباد کا فتوىٰ
شیعہ سے مناکحت، ان کا ذبیحہ، ان کے جنازہ میں شرکت کا حکم
شیعہ اثناء عشریہ جن کی قیادت اس وقت دجال خمینی کر رہا ہے۔ تحریفِ قرآن عصمتِ ائمہ شیخینؓ و تکفیرِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین و قذفِ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا و دیگر عقائد کفریہ کی وجہ سے بلاشبہ قطعی طور پر دین اسلام سے خارج، کافر و مرتد ہیں۔ غیر مسلموں کی طرح ان سے ظاہری روا داری تو درست ہے لیکن ان سے رشتہ مناکحت، ان کے ذبیحہ کا استعمال، ان کو حج کی اجازت دینا، ان کی نمازِ جنازہ میں شرکت کرنا، الغرض ان سے اسلامی مراسم کا برتاؤ ہرگز درست نہیں ہے۔
(جواہر الفتاوىٰ :جلد، 1 صفحہ، 330)