Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

جامعہ نظامیہ رضویہ اندرون لوہاری گیٹ لاہور کا فتویٰ شیعوں سے تعلقات رکھنے اور ان کے جلسوں اور جلوسوں میں شرکت کرنے کا حکم


جامعہ نظامیہ رضویہ اندرون لوہاری گیٹ لاہور کا فتویٰ

جو شخص یا گروہ حضرت عائشہ صدیقہؓ کی عفت و عصمت میں طعن کرتا ہے، وہ سورۀ نور کی آیات کا منکر ہے جن میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی برأت بیان کی گئی ہے۔ اور قرآن کا منکر کافر ہے۔ ایسے شخص یا گروہ سے مسلمانوں کو تعلق رکھنا، ان کے جلسوں اور جلوسوں میں شامل ہونا نا جائز اور حرام ہے۔ بحکم قرآن فَلَا تَقۡعُدۡ بَعۡدَ الذِّكۡرٰى مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِيۡنَ (سورۃ الأنعام: آیت، 68)

ترجمہ: مسلمانوں کو چاہیے کہ ایسے لوگوں کو اپنے معاشرے سے خارج کر دیں اور ان کے ساتھ کسی قسم کا تعلق نہ رکھیں۔ 

(تاریخی دستاویز: صفحہ، 116)