Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا عبدالحکیم سکھروی صاحب کا فتویٰ تعزیہ داری میں شرکت کرنا


تعزیہ داری میں شرکت کرنا

سوال: تعزیہ داری میں لہو و لعب سمجھ کر جانا کیسا ہے؟

جواب: نا جائز ہے، لعب و لہو ہو تب بھی نہ چاہیے۔ شرکیہ رسم و رواج مسلمانوں میں پڑ گیا ہے، اس سے پرہیز لازم ہے۔ 

(فتاویٰ سکھروی: جلد، 1 صفحہ، 72)