مختار ثقفی شیعہ کا ہیرو جھوٹا کذاب تھا
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓمختار ثقفی شیعہ کا ہیرو جھوٹا کذاب تھا
دیکھیں شیعہ کتابوں سے صیحح سند کے ساتھ
مشہور شیعہ کتاب رجال کشی میں ایک روایت آئی ہے ترجمہ ملاحظہ فرمائیں۔
سیدنا جعفر صادقؒ فرماتے ہیں کہ مختار ثقفی سیدنا زین العابدینؒ پر جھوٹ باندھا کرتا تھا۔ پھر اسی روایت کو آیت اللہ شیخ آصف محسنی نے المعتبر من بحارالانوار میں شامل کیا ہے المعتبر من بحارالانوار کو ایسی ترتیب دی گئی ہے کہ جو بحار الانوار کی 110 جلدوں میں سے شیعہ اصول کے مطابق ضعیف اور من گھڑت احادیث نکال کر 3 جلدیں بنائی ہیں جن میں ساری صیحح احادیث جمع کی گئیں ہیں۔
پھر لکھتا ہے اس سند کو کوئی مسئلہ نہیں۔
اسی روایت کو شفیع بروجردی نے طرائف المقال میں نقل کیا ہے لکھتے ہیں اس کا طریق اچھا ہے۔
پھر اسی روایت کو جامع الرواة میں اردبیلی نے نقل کیا ہے اور لکھتا ہے یہ روایت حسن ہے اور اس کا متن واضح ہے۔
پھر اس روایت کے راویوں کا حال دیکھ لیں معجم رجال الحدیث میں ایک اور روایت میں اُنہی راویوں والی روایت کو الخوئی نے صیحح کہا ہے۔
ثابت ہوا مختار ثقفی کذاب جھوٹا ہے۔