سیدہ زینب بنت علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہما
علی محمد الصلابیسیدہ زینبؓ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہی میں پیدا ہوئیں، بڑی ذہین و فطین تھیں، سیدہ زینب رضی اللہ عنہ کے والد نے اپنے بھتیجے عبداللہ بن جعفر رضی اللہ عنہ سے ان کی شادی کردی، چنانچہ ان کے بطن سے ان کی بہت ساری اولاد پیدا ہوئیں، اپنے بھائی سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کے وقت ان کے ساتھ تھیں، چنانچہ انھیں دمشق لے جایا گیا۔
(الإصابۃ فی تمییز الصحابۃ: جلد 8 صفحہ 167)