دارالافتاء جامعہ فاروقیہ شجاع آباد کا فتویٰ روافض سے مشابہت والے کاموں سے احتراز کرنا
دارالافتاء جامعہ فاروقیہ شجاع آباد کا فتویٰ
روافض سے مشابہت والے کاموں سے احتراز کرنا
میرے نزدیک شیعہ دائرہ اسلام سے خارج ہیں، ان کے دینی اداروں کو دینی ادارہ کہنا یا ان کو مسلمان کہنا میرے اور میرے ادارہ کے نزدیک خلافِ شرع اور حرام ہے بلکہ اسلاف کی اجماعی تحقیق اور ان کی سو سالہ مساعی کے خلاف ہے۔
مسلمانوں کو کوئی بھی ایسا کام کرنا جس سے شیعہ کے مسلمان ہونے کا شبہ پیدا ہو نا جائز و حرام ہے۔
(فتویٰ امام اہلِ سنت مع تائید علماء اہلِ سنت: صفحہ، 43)