Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سیدنا جعفر بن ابوطالب رضی اللہ عنہ

  علی محمد الصلابی

سیدنا جعفر رضی اللہ عنہ اسلام لانے والے سابقین اولین میں سے ہیں۔ محتاجوں سے محبت کرتے، ان کے ساتھ بیٹھتے، باہم ایک دوسرے کی خدمت کرتے اور آپس میں باتیں کرتے، حبشہ کی جانب ہجرت کی تو نجاشی اور اس کے ساتھی آپ کے ہاتھوں مشرف بہ اسلام ہوئے۔ (آپ کے بارے میں اپنی کتاب ’’السیرۃ النبویۃ عرض وقائع و تحلیل أحداث‘‘ میں میں نے گفتگو کی ہے) سرزمین شام میں مؤتہ کی جنگ میں جہاد کرتے ہوئے شہید ہوگئے۔

(المرتضی للندوی: صفحہ 24)