Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

دارالافتاء جامعہ رحیمیہ حسینیہ کلورکوٹ بھکر کا فتویٰ شیعہ سے مناکحت اور تعلقات رکھنا


دارالافتاء جامعہ رحیمیہ حسینیہ کلورکوٹ بھکر کا فتویٰ

شیعہ اثناء عشری تحریفِ قرآن، غلط فی الوحی، قذفِ حضرت عائشہ صدیقہؓ، انکارِ صحبتِ سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ، امامتِ معصومہ، تقیہ، متعہ، اور تین صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے علاوہ باقی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے بارے میں مرتد اور کافر ہونے کا عقیدہ رکھنے کی وجہ سے دائرہ اسلام سے خارج اور کافر ہیں۔ لہٰذا ان سے مناکحت اور دیگر مسلمانوں جیسے تعلقات رکھنا جائز نہیں۔ 

(فتویٰ امام اہلِ سنت مع تائید علماء اہلِ سنت: صفحہ، 58)