Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مدرسہ دینیہ وصیتہ العلوم پر نام بٹ مدارس کا فتویٰ شیعوں سے تعلقات منقطع کرنا واجب ہے


مدرسہ دینیہ وصیتہ العلوم پر نام بٹ مدارس کا فتویٰ

یوں تو شیعہ کے عقائدِ کفریہ اور خیالاتِ باطلہ بہت ہیں، مگر بعض عقائد تو وہ ہیں جن کے اعتقاد سے کھلا ہوا کفر اور ارتداد لازم آتا ہے، جیسا کہ شیعہ کے کتابوں سے یہ عقیدہ صراحتہً ثابت ہوتا ہے کہ (معاذ اللہ) قرآن پاک میں صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے تحریف کی اور کئی عبارتوں کو نکال دیا۔ دیگر عقائدِ فاسدہ سے قطع نظر یہ ایک ہی غارت گر ایمان عقیدہ، شیعہ کو دائرہ اسلام سے خارج قرار دینے کے لیے کافی ہے۔

یہ لوگ اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں، اور ان دنوں کعبتہ اللہ اور حرم محترم کے ساتھ جو کچھ بے حرمتی کر رہے ہیں یہ کسی پر مخفی نہیں۔ لہٰذا یہ گمراہ جماعت خارج از اسلام ہے، اور اس جماعت سے مسلمانوں کو قطع تعلق کرنا واجب ہو گا۔

(جواہر الفتاویٰ: جلد، 1 صفحہ، 346)