مولانا محمد ارشد مدنی کا فتویٰ شیعہ سے نکاح کرنے اور تعلقات رکھنے کا حکم
مولانا محمد ارشد مدنی کا فتویٰ
(فاضل جامعہ قاسم العلوم ملتان)
جو علماء اثناء عشریہ مذہب کو کما حقہ جانتے ہیں ان محققین علماء نے اجماعاً ان کی تکفیر فرمائی ہے اور ان کو زندیق قرار دیا ہے۔ لہٰذا ان کے مذہبی اداروں کو دینی مدارس کہنا اور ان کے ساتھ ایسے تمام تعلقات مثلاً مناکحہ و مصالحہ وغیرہ قائم رکھنا شرعاً حرام اور نا جائز ہیں۔
(فتویٰ امام اہلِ سنت مع تائید علماء اہلِ سنت: صفحہ، 76)