Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

دارالافتاء جامعہ محمودیہ جھنگ کا فتویٰ شیعوں سے میل جول اور دوستی رکھنا


دارالافتاء جامعہ محمودیہ جھنگ کا فتویٰ

شیعہ اثناء عشریہ تحریفِ قرآن اور الوہیت حضرت علیؓ، انکارِ صحبتِ سیدنا صدیق اکبرؓ اور تہمتِ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا جیسے کفریہ عقائد و نظریات رکھتے ہیں جیسا کہ شیعہ کی معتبر کتابوں میں وہ کفریہ عقائد و نظریات درج ہیں۔

شیعہ اثناء عشریہ ان کفریہ عقائد و نظریات کی وجہ سے کافر ہیں مسلمانوں سے ان کا نکاح، شادی بیاہ جائز نہیں ہے، حرام ہے۔ مسلمانوں کے لیے ان کے جنازہ میں شرکت جائز نہیں ہے ان کا ذبیحہ حلال نہیں ہے ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں ہے ان سے چندہ لینا جائز نہیں ہے ان کے اداروں کو دینی ادارہ کہنا اور ان کی تنظیم کو اسلامی اور دینی تنظیم کہنا نا جائز ہے۔ ان کو دینی جماعتوں اور دینی اتحاد میں شامل کرنا درست نہیں ہے۔ بلکہ ان سے میل جول رکھنا بھی جائز نہیں ہے خصوصاً جب مسلمانوں کے عقائد و نظریات کے خراب ہونے کا اندیشہ ہو۔

اس لیے مسلمانوں پر لازم ہے کہ شیعہ روافض سے محبت اور دوستی اور ان سے میل جول سے پرہیز کریں اور دیگر مسلمانوں کے عقائد و نظریات کا تحفظ کریں۔

(فتویٰ امام اہلِ سنت مع تائید علماء اہلِ سنت: صفحہ، 50)