Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

حضرت مولانا قطب الدین خان دہلوی رحمۃ اللہ کا فتویٰ گستاخِ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ تعلقات


حضرت مولانا قطب الدین خان دہلوی رحمۃ اللہ کا فتویٰ

آنحضرتﷺ کا ارشاد ہے حقیقت یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے منتخب کیا اور میرے لیے میرے اصحاب، میرے انصار اور میرے قرابت دار تجویز و مقرر کیے گئے، اور یاد رکھو! عنقریب کچھ لوگ پیدا ہوں گے جو میرے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بُرا کہیں گے اور ان میں نقص نکالیں گے۔ پس تم نہ ان لوگوں کے ساتھ میل ملاپ اختیار کرنا نہ ان کے ساتھ کھانا پینا اور نہ ان کے ساتھ شادی بیاہ کرنا۔ 

(مظاہر حق جديد: جلد، 5 صفحہ، 580)