روافض (شیعہ) کے پیچھے نماز کا حکم
محیط میں امام محمدؒ سے منقول ہے کہ رافضیوں (شیعوں) کے پیچھے نماز پڑھنا جائز نہیں ہے کیونکہ وہ سیدنا صدیق اکبرؓ کی خلافت کے منکر ہیں۔
(مظاہر حق جديد: جلد، 5 صفحہ، 587)
(مظاہر حق جديد: جلد، 5 صفحہ، 587)