مولانا عبداللہ فاروقی کا فتویٰ شیعوں کے ساتھ اتحاد کرنا
مولانا عبداللہ فاروقی کا فتویٰ
(فاضل جامعہ خیر المدارس ملتان)
حضرت مولانا علامہ علی شیر حیدری شہیدؒ نے جو فتویٰ دیا ہے وہ حرف بحرف درست اور صحیح ہے۔ قادیانیوں کی طرح شیعہ اثناء عشریہ پر شرعاً حکم تکفیر و زندقہ ہے۔ ہمارے اکابرین و محققین کا مذہب یہی ہے۔ آج کے دور میں دین کے نام پر ان کو دینی مدارس اور دینی جماعتوں کے اتحاد میں شامل کرنے والے اپنے فعل کے خود ذمہ دار ہیں۔ ان کا یہ اتحاد شرعی طور پر کوئی حجت اور دلیل نہیں ہے۔ اس اتحاد سے عوام کو دھوکہ میں نہیں پڑنا چاہیے۔ حضور اقدسﷺ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے گستاخوں کے ساتھ کسی طرح محبت اور دوستی کے تعلق کا کوئی جواز نہیں ہو سکتا۔
(فتوىٰ امام اہلِ سنت مع تائيد علماء اہلِ سنت: صفحہ، 86)