Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مجمع البحوث الاسلاميتہ العلميہ بنگلہ دیش کا فتویٰ شیعہ سے تعلقات رکھنے، مناکحت کرنے، ان کے جنازہ میں شرکت کرنے اور ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنے کا حکم


مجمع البحوث الاسلاميتہ العلميہ بنگلہ دیش کا فتویٰ

ہمارا اداره مجمع البحوث الاسلاميہ العلميہ بنگلہ دیش کے اراکین نے شیعہ اثناء عشریہ کے سلسلہ میں حضرت مولانا منظور نعمانی صاحبؒ کے استفتاء اور اس پر تحریر کردہ مدلل و مفصل جوابات کو بغور مطالعہ کیا اور ان جوابات کو قرآن و سنت اور فقہ اسلامی کی رُو سے اہلِ سنت و الجماعت کے عقائد کے مطابق صحیح اور درست پایا۔ اس واسطے ادارہ کے جملہ اراکین و متعلقین نے استفتاء کے جوابات مذکورہ سے مکمل اتفاق کیا اور ان جوابات کی توثیق کرتے ہوئے یہ فیصلہ دیا کہ شیعہ اثناء عشری (بارہ ائمہ کو ماننے والے) جن کے عقائد مذکورہ بالا کفریات کے علاوہ دوسرے بے شمار کفریات اور زندقہ پر مشتمل ہیں۔ وہ کافر ملحد اور زندیق ہیں۔ جب تک وہ ان کفریات سے توبہ نہیں کرتے ان سے کسی قسم کا اسلامی رشتہ اور تعلقات جائز نہیں، ان سے مناکحت جائز نہیں، ان کی نمازِ جنازہ پڑھنا یا نمازِ جنازہ میں شرکت کرنا جائز نہیں، ان کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا جائز نہیں، اور یہ لوگ کسی مسلمان مرد یا عورت کے وارث نہ ہوں گے۔ 

(جواہر الفتاوىٰ: جلد، 1 صفحہ، 367)