ماہ محرم میں شادی کرنا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

ماہ محرم میں شادی کرنا


سوال: ماہ محرم میں شادی بیاہ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: جائز ہے، شرعاً کوئی ممانعت نہیں۔

(فتاویٰ فیض الرسول: جلد، 1 صفحہ، 562)