Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تعزیہ داری کا حکم


ہندوستان کی مروجہ تعزیہ داری کہ جس میں طرح طرح کے بیہودہ کھیل تماشے ہوتے ہیں اور مردوں و عورتوں کا میل جول اور باجے تاشے ہوتے ہیں، مایہ بدعات اور نا جائز و حرام ہے۔

(فتاویٰ فیض الرسول: جلد، 2 صفحہ، 646)