کامل الزیارات نامی شیعہ کتاب میں خانہ کعبہ کی بدترین توہین…

کامل الزیارات نامی شیعہ کتاب میں خانہ کعبہ کی بدترین توہین اور کرب و بلا (کربلا) کا بلند مقام (نعوذبااللہ)

  جعفر صادق

صفحہ 2 از 2

۲۳،۲۴،۱۷،۱۸،۲۸۰،۳۴۹،۵۹۷،۲۷۰،۱۹،۷۴،۷۴،۷۵،۷۵،۷۶،۲۶۹،۱۳۷،۱۳۸،۱۵۲،۱۶۸،۱۷۶،۲۳۸،۲۷۹،۲۷۹،
۲۸۸،۴۵۸،۲۸۹،۳۴۴،۳۴۵،۳۴۹،۵۶۴،۳۴۹،۳۵۰،۴۵۶،۵۰۳،۵۶۴،۳۵۶،۳۶۲،۳۸۰،۳۸۰،۳۸۱،۳۸۵،۳۸۶،
۳۸۸،۳۸۹،۳۹۲،۳۹۳،۳۹۳،۴۱۱،۴۱۴،۴۲۰،۴۴۲،۶۷۹،۵۹۴،۵۹۴،۵۹۵،۵۹۵،۶۰۱،۵۹۵،۵۹۶،۶۱۲،۶۱۳،۶۷۶،۶۸۰،۶۸۶،۷۴۱

 


یہ   مضمون  شیعہ مستند کتاب کامل الزیارات کے بارے میں جس کو بقول شیعوں کہ علم و محبت و معرفت کا وہ خزانہ ہے جس سے بعد میں آنے والے تمام علماء نے خوشہ چینی کی ہے اور  آج تک جتنی بھی کتابیں شیعہ الزیارات پر لکھی گئی ہیں یہ کتاب ان سب کتابیوں  کا سر چشمہ ہے جو ۳۶۸ ھ میں مرتب کی گئی .اس کتاب کی اہمیت اس لئے بھی بڑھ جاتی ہے کہ  اس کتاب کے مختلف زبانوں میں کئی تراجم موجود ہیں جس میں فارسی عربی انگلیش اور اردو شامل ہیں جبکہ معلوم نہیں کہ کتنے مزید اور تراجم کئے جا رہے ہیں۔   یہ  ضخیم  کتاب ۷۴۰ صفحات پر مشتمل  ہے۔ جس کو ابولقاسم جعفر بن محمد بن جعفر بن موسی بن قولویہ القمی  متوفی نے ۳۶۸ میں تالیف کیا تھا۔ اس کتاب کے ناشر ر حمت  اللہ بک یجنسی  کاغذی بازار میٹھادر  کراچی  والے ہیں
 


صفحہ 2 از 2