غیر مسلم کو دینی جلسہ میں مدعو کرنا
سوال: کسی غیر مسلم رہنما کو سنی دینی جلسہ میں مدعو کرنا، اس کی تعظیم کے لیے کھڑے ہونا، اور ایسا کرنے والوں کے لیے شرعی کیا حکم ہے؟
جواب: فقہ حنفی کی معتمد کتاب تبیین الحقائق جلد، 1 صفحہ، 134 پر ہے۔ قد وجب علیھم اھانتہ شرعاً یعنی ازروئے شرعا مسلمانوں پر فاسق معلن کی اہانت واجب ہے۔
(فتاویٰ فقیہ ملت: جلد، 1 صفحہ، 50)