Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

انتخاب یا مشاورت کی مدت

  علی محمد الصلابی

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے تین دن کی مدت مقرر کی، یہ مدت کافی ہے، اگر مدت اس سے زیادہ ہو تو اختلافات کے وسیع ہونے کا خوف ہوگا، اسی لیے سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا:

’’چوتھے دن تمھارا امیر مقرر ہوگا۔‘

(الطبقات لابن سعد: جلد 3 صفحہ 364)