Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بد عقیدہ لوگوں سے دور رہنا چاہیے


سوال: کوئی شخص ظاہر میں سنیوں جیسا عمل کرے۔مگر اندرونی طور پر بد عقیدہ ہو تو، اس کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟

جواب: جو شخص اندرونی طور پر بد عقیدہ ہو تو مسلمان اس سے دور رہیں اور اسے اپنے قریب نہ انے دیں۔ حدیث شریف میں ہے۔ 

ایاکم وایاھم لایضلونکم ولا یفتنونکم

 یعنی بدمذہب سے دور رہو کہیں وہ تمہیں گمراہ نہ کر دیں کہیں وہ تمہیں فتنہ میں نہ ڈال دیں۔

(فتاویٰ فقیہ ملت: جلد، 1 صفحہ، 34)