Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بد مذہب کی تقریب میں شرکت کرنا


مسلمان کسی بھی بد مذہب کی کسی تقریب میں شریک نہ ہوں اور نہ ہی ان کو اپنے یہاں کسی تقریب میں شریک کریں۔ ورنہ وہ بھی گنہگار ہوں گے، اور اللہ تعالی جل شانہ و رسول اکرمﷺ سے دور ہو جائیں گے۔اللہ تعالی جل شانہ کا ارشاد مبارک ہے

وَاِمَّا يُنۡسِيَنَّكَ الشَّيۡطٰنُ فَلَا تَقۡعُدۡ بَعۡدَ الذِّكۡرٰى مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِيۡنَ ۞

(سورۃ الانعام: آیت نمبر 68)

(فتاویٰ مرکز تربیت افتاء: جلد، 2 صفحہ، 135)