غیر مسلم سائل کو مال دینا
سوال: زید اہلِ ہنود میں سے وہ سائل بن کر مسلمانوں کے پاس آتا ہے اور وہ دولت مند بھی ہے۔ کیا اس کو دینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: دولت مند حربی کو بلا کسی عوض کے مال دینا نہ چاہیے۔
(فتاویٰ مظہریہ: جلد، 1 صفحہ، 320)
جواب: دولت مند حربی کو بلا کسی عوض کے مال دینا نہ چاہیے۔
(فتاویٰ مظہریہ: جلد، 1 صفحہ، 320)