Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

حوزۂ امت کا تحفظ


حوزۂ امت کا تحفظ

امتِ محمدیہ کی سالمیت کا تقاضا ہے کہ اس کے لئے جس طرح مملکتِ اسلامی کی جغرافیائی سرحدوں کی حفاظت لازمی سمجھی جاتی ہے، اسی طرح اس اُمت کی نظریاتی سرحدوں پر بھی پوری فکری کاوش سے پہرہ دیا جائے۔ قادیانی (اور شیعہ) لٹریچر کی اشاعت اگر عام رہے اور ان کے مبلغین کھلے بندوں مسلمانوں میں اپنے نظریات کی تبلیغ کرتے رہیں تو اس حوزۂ امت کا کسی طرح تحفظ نہ رہ سکے گا، اور حکومت کے لئے نت نئے مسائل اٹھتے رہیں گے۔ سو ضروری ہے کہ قادیانیوں (اور شیعوں) کی تبلیغ ان کے اپنے محدود حلقوں میں محدود کی جائے، اور انہیں کھلے طور پر اپنے خیالات پھیلانے کی اجازت نہ ہو۔ ان کے لٹریچر کی کھلی اشاعت خلافِ قانون قرار دی جائے، تا کہ امت کی نظریاتی سرحدیں پوری طرح محفوظ رہ سکیں۔

(فتاویٰ ختم نبوت:جلد، 3 صفحہ، 200)