Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کفری عقیدہ رکھنے والوں سے میل جول اور دوستی رکھنا


سوال: قرآن مجید کے محاورہ اور بولی میں کفری عقیدہ رکھنے والے لوگ ظالم ہیں یا نہیں؟

جواب: قال اللہ تبارک تعالیٰ وَالۡكٰفِرُوۡنَ هُمُ الظّٰلِمُوۡنَ ۞

(سورۃ البقرہ: آیت نمبر، 254)

یعنی کفری عقیدہ رکھنے والے لوگ خود ہی ظالم ہیں۔

سوال: کفری عقیدہ رکھنے والے جو شرعاً ظالم ہیں کیا مسلمان ان سے میل جول، دوستی اور محبت کر سکتے ہیں یا نہیں؟

جواب:   قال اللہ تعالیٰوَلَا تَرۡكَنُوۡۤا اِلَى الَّذِيۡنَ ظَلَمُوۡا فَتَمَسَّكُمُ النَّارُ

(سورۃ ھود: آیت نمبر 113)

یعنی کفری عقیدہ والے ظالموں کی طرف مت جھکو، ورنہ تمہیں جہنم کی آگ بھون ڈالے گیا۔

(فتاویٰ بدر العلماء: صفحہ، 224)