Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کافروں سے دوستی رکھنا


سوال: اللہ تعالیٰ جل شانہ جو رب العالمین اور ارحم الراحمین ہے وہ کافروں کا دوست ہے یا دشمن؟ یا نہ دوست نہ دشمن؟

جواب: قال اللہ تعالیٰفَاِنَّ اللّٰهَ عَدُوٌّ لِّلۡكٰفِرِيۡنَ ۞

(سورۃ البقرہ: آیت نمبر، 98)

یعنی بے شک اللہ تعالیٰ کافروں کا (ہرگز دوست نہیں بلکہ) دشمن ہے۔ اور سب اللہ تعالیٰ جل شانہ کافروں کا دشمن ہے تو دشمنانِ خدا تعالیٰ سے قلبی محبت رکھنا ضرور کفر ہے۔

(فتاویٰ بدر العلماء: صفحہ، 227)