Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

استاذ العلماء مفتی محمد فضل کریم رحمۃ اللہ رضوی حامدی کا فتویٰ رافضی کی امامت


استاذ العلماء مفتی محمد فضل کریؒم رضوی حامدی کا فتویٰ

(خلیفہ حجت الاسلام حامد رضا خان)

سوال: رافضی (شیعہ) کے پیچھے نماز ہو گی یا نہیں؟

جواب: رافضی کے پیچھے تو نماز قطعاً ہو گی ہی نہیں.

(فتاویٰ شرعیہ: جلد، 2 صفحہ، 474)