تعزیہ داری کا حکم
سوال: محرم میں تعزیہ بنانا اور اسے گشت لگانا درست ہے یا نہیں؟ اور پیک یعنی جنگاہا لگانا درست ہے یا نہیں؟ جس میں لوگ گھونگر اور گھنٹی کا استعمال کرتے ہیں، کیسا ہے؟
جواب: گھونگر اور گھنٹی کا استعمال مردوں کو حرام ہے، اور تعزیہ بھی حرام ہے۔
(فتاویٰ شرعیہ: جلد 3، صفحہ، 273)