Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بد مذہب کا ذبیحہ


ہر وہ مذہب جس کے عقیدے کفر تک پہنچ چکے ہوں ان کا ذبیحہ عند الشرع حرام و ناپاک ہے۔ صحت ذبیحہ کے شرائط میں سے ذابح کا مسلمان یا کتابی ہونا بھی شرط ہے۔

( فتاویٰ شرعیہ: جلد، 2 صفحہ، 617)