آج کل کے روافضی مرتدین کے حکم میں ہیں
آج کل کے روافضی مرتدین کے حکم میں ہیں
سوال: روافضیوں کی کتنی کتنی قسمیں ہیں؟
جواب: روافضی کی تین قسمیں ہیں
اول غالی: کہ منکر ضروریاتِ دین ہوں مثلاً قرآن کو ناقص بتائیں یا حضرت علیؓ کو یا دیگر آئمہ کرام کو انبیاء سابقین علیہم السلام خواہ کسی ایک ہی نبی سے افضل جانیں وغیر ذالک من الکفریات یہ لوگ یقیناً، قطعاً، اجماعا کافر مطلق ہیں اور ان کے احکام مثل مرتد ہیں آج کل کے تمام رافضی تبرائی اسی قسم کے ہیں۔
دوم تبراںٔی: کہ عقائد کفریا اجماعیہ سے تو بچتے ہوں مگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر طعن و تشیع اور سب و شتم کرتے ہوں۔ ان میں جو لوگ سیدنا ابوبکرؓ اور سیدنا عمر فاروقؓ کی خلافت کے منکر ہوں اور ان پر سب و شتم کرتے ہوں، فقہاۓ کرام کے نزدیک وہ بھی کافر و مرتد ہیں۔ مگر مسلک محقق کے مطابق یہ بدعتی، ناری، جہنمی کتے ہیں۔
سوم تفضیلی: کہ تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو خیر سے یاد کرتے ہوں، خلفائے رابعہ کی امامت کو برحق مانتے ہوں مگر سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو حضرات شیخین سے افضل مانتے ہوں یہ بد مذہب ہیں۔
(فتاویٰ علیمیہ: جلد، 2 صفحہ، 249)