Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلموں کے مذہبی جلوس میں شرکت کرنا


سوال: زید اپنے آپ کو سنی صحیح العقیدہ بتاتا ہے جبکہ وہ ہندوؤں کے کنچتی تہوار کے موقع پر ہونے والے جلوس کا ہار غیرہ پہنا کر استقبال کرتا ہے۔ ایسے صورت میں زید کے بارے شریعت کا کیا حکم ہے؟

جواب: ہندوؤں کے مذہبی جلوس کا استقبال کرنا کفر ہے۔ زید پر تجدیدِ ایمان و تجدیدِ نکاح اور توبہ و استغفار و لازم ہے۔ اگر وہ ایسا نہ کرے تو مسلمان اس کا مکمل بائیکاٹ کر دیں قال الله تعالىٰ  وَاِمَّا يُنۡسِيَنَّكَ الشَّيۡطٰنُ فَلَا تَقۡعُدۡ بَعۡدَ الذِّكۡرٰى مَعَ الۡقَوۡمِ الظّٰلِمِيۡنَ۞

(سورۃ الانعام: آیت نمبر، 68)

(فتاوی علیمیہ: جلد، 2 صفحہ، 312)