رافضی کا ذبیحہ کھانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ رافضی (شیعہ) کا ذبیحہ کھانا حلال ہے یا نہیں؟
جواب: رافضیوں کے کئی گروہ ہیں۔ جن رافضیوں کا عقیدہ اُن کو حدِ ارتداد تک پہنچا دیتا ہے، اُن کے ذبیحہ کی حرمت میں شک نہیں کرنا چاہیے۔ اور وہ رافضی جن کا عقیدہ حدِ کفر تک نہیں پہنچتا اُن کا ذبیحہ حلال ہے۔
(فتاویٰ بھکھی شریف: جلد، 1 صفحہ، 72)