Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام
زبان تبدیل کریں:

قصاص عثمان نہ لینے پر آسمان سے پتھروں کی بارش کا خوف!

  نعمان علی عطاری

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ  فرماتے ہیں اگر لوگ حضرت عثمان ؓ کے قصاص کا مطالبہ نہ کرتے تو ڈر تھا کہ آسمان سے پتھروں کی بارش نہ ہوجائے!


كتاب المناقب / الباب : 3-15 / الأحاديث14565
 -
14565 - وعن زهدم الجرمي قال: خطبنا ابن عباس فقال : لو أن الناس لم يطلبوا بدم عثمان لرجموا بالحجارة من السماء .   :
رواه الطبراني في الكبير والأوسط ورجال الكبير رجال الصحيح .

 


  



حضرت معاویہ مولا علی کی امامت کے منکر نہیں تھے بلکہ قصاص عثمان کا مطالبہ کر رہے تھے یہ ان کی
اجتہادی خطا تھی اللہ ان سے راضی ہو