سیدنا حسن رضی اللہ عنہ امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کو نہیں دیکھتے تھے
علی محمد الصلابیسیدنا حسن و حسین رضی اللہ عنہما امہات المؤمنین رضی اللہ عنہن کو نہیں دیکھتے تھے، ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں ان کا دیکھنا ان دونوں کے لیے حلال تھا۔ امام ذہبیؒ اس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہتے ہیں:’’حلال ہونا یقینی ہے۔‘‘
(سیر أعلام النبلاء: جلد 3 صفحہ 265)
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ سیدنا حسنؓ بہت شرمیلے تھے۔