غیر مسلم سے مسجد یا گنبد بنانا
سوال: آج کل مسلسل ہندؤ مستری مسجد اور گنبد بناتے ہیں، اس کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: ہندؤ مستریوں اور مزدوروں کو مسجد میں نہ جانے دیں، اور ظاہر ہے کہ تعمیر کریں گے تو ضرور مسجد میں گھسیں گے۔ لہٰذا مسلمان مستری اور مزدور کام پر لگائیں۔
(فتاویٰ خلیلیہ: جلد، 1 صفحہ، 397)