کافر کی صرف تعزیت جائز ہے، اس کا جنازہ پڑھنا یا اس کے لیے دعائے مغفرت کرنا ناجائز ہے۔ ایسے ہی اس کی قبر پر جانا بھی جائز نہیں۔ چنانچہ بیان القرآن میں ہے کہ کافر کے جنازے پر نماز اور اس کے لئے استغفار جائز نہیں۔
(فتاویٰ ختمِ نبوت: جلد، صفحہ، 501)
(فتاویٰ ختمِ نبوت: جلد، صفحہ، 501)