Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

امام محمد بن شہاب زہری فرماتے ہیں سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ نے سالہا سال سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی سیرت پر یوں عمل کیا کہ اس میں ذرا برابر بھی کوتاہی نہیں کی۔

  نعمان علی عطاری