شیعہ مذہب کی رو سے کنویں میں گوہ گر پڑے تو 10 ڈول نکال لینے کافی ہیں اور گل جائے تو 40 ڈول من لایحضرہ الفقیہ: صفحہ، 5 میں ہے:
مَتىٰ وَقَعَ فِی البيْرِ عَفِارَةُُ اُسُتقِىْ مِنْهَا عَشَرُ دِلَاءِ وَاِنْ ذَابت فِيْهَا اُسُتُقِىَ مِنْهَا اَرْبَعُوْنَ دلوَا الىٰ خَمْسِيْنَ دَلْوا۔
ترجمہ: جب کنویں میں گو گر جائے تو 10 ڈول پانی کے نکالے جائیں اور گل جائے تو 40 سے 50 تک نکال دیں۔