بتوں کے نام چڑھانے والی چیزیں کھانا
بتوں کے نام چڑھانے والی چیزیں کھانا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متعین اس مسئلہ میں کہ جو کچھ کہ از قسم طعام پختہ وخام میوہ وغیرہ بتوں کی یا مندر کے نام ہنود مقرر کرتے ہیں یعنی مندر میں چڑھاتے ہیں یا بتوں کو بہوگ لگاتے ہیں۔ مسلمان کو ان کا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: جو کچھ طعام و غیرہ بنود مندر میں چڑھاتے ہیں و بلا تامل بہ نیت تقرب بتوں کے چڑھاتے ہیں اور جس چیز میں نیت تقرب غیر اللہ تعالیٰ کی جائے وہ حرام ہے۔
(الفتاویٰ ارشادیہ: حصہ، اول صفحہ، 154)