گھی یا تیل کے برتن میں کتا گر پڑے اور زندہ ہی نکال لیا جائے تو وہ گھی وغیرہ ناپاک نہیں ہوتا فروعِ کافی: جلد 2 صفحہ 150 میں ہے:
وَقَعَ الْفَارَةُ اَوِ الْكَلْبُ فِى السَّمْنِ وَ الذَّيْتِ ثُمَّ خَرَجَ مِنْهُ حَيَّا لَابَاسَ بَاكِلِهٖ,۔
ترجمہ: چوہا، یا کتا، گھی، یا تیل میں گر پڑے اور جیتے جی نکل جائے اس گھی وغیرہ کو کھایا جا سکتا ہے کچھ حرج نہیں۔