معاویہؓ نے اپنے زمانہ میں حضرت علیؓ پر سب و شتم کی بدعت جاری کی ہے(تاریخ اسلام، مسلمانوں کا عروج و زوال)۔
مولانا ابوالحسن ہزارویمعاویہؓ نے اپنے زمانہ میں حضرت علیؓ پر سب و شتم کی بدعت جاری کی ہے(تاریخ اسلام، مسلمانوں کا عروج و زوال)۔
الجواب اہلسنت
مفصل جواب گذشتہ اعتراضات میں دیا جا چکا ہے۔
مختصر جواب یہ ہے کہ یہ روایات شیعہ کرم فرماؤں کی مہربانی ہے لہذا قابل قبول نہیں۔
مزید عرض خدمت ہے کہ تاریخ اسلام کے حاشیہ پر ذرا نظر ڈال کر دیکھیں تاریخ یعقوبی وغیرہ شیعہ کتابوں کے حوالے سے یہ واقعات درج ہوئے ہیں۔
تاریخ یعقوبی شیعہ کتاب ہے!
شیعہ لوگوں کا مواد اگر کسی صاحب نے اپنی کتاب میں درج کر دیا تو اس کا یہ مطلب کہاں سے ہوا کہ یہ عبارات اور یہ قصے سنیوں کے بیان کیے ہوتے ہیں واضح ہو کے یہ واقعات شیعو ں کے گھڑے ہوئے ہیں جن کو الزام میں پیش کرنا درست نہیں۔