Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مولوی ابوالعلی امجد علی عظمی سنی حنفی قادری رضوی صاحب کا فتویٰ تعزیہ کی منت ماننا


مولوی ابوالعلی امجد علی عظمی سنی حنفی قادری رضوی صاحب کا فتویٰ

علم اور تعزیہ بنانے، پیک بننے اور محرم میں بچوں کو فقیر بنانے اور بدھی پہنانے اور مرثیہ کی مجلس کرنے اور تعزیوں پر نیاز دلانے وغیرہ خرافات جو روافض (شیعہ) اور تعزیہ دار لوگ کرتے ہیں، ان کی منت کرنا سخت جہالت ہے۔

(بحوالہ فتاوىٰ رحيميہ: جلد، 2 صفحہ، 224)