حضرت مولانا عمر فاروق شاه پور سرگودها کا فتویٰ شیعہ سنی کا وارث نہیں بن سکتا
حضرت مولانا عمر فاروق شاه پور سرگودها کا فتویٰ
شیعہ سنی کا وارث نہیں بن سکتا
میں اپنے اکابرؒ کی عبارت سے متفق ہوں۔ علامہ شامیؒ فرماتے ہیں کہ جو شیعہ کے کفر میں شک کرے وہ ان کی طرح کافر ہے۔ اور حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ سے سوال کیا گیا کہ مسلمان آدمی کے شیعہ بیٹے، اس کے وارث ہوں گے یا نہیں اور شیعہ آدمی سے سنی عورت کا نکاح ہو جائے تو بغیر طلاق کے جدا ہو جائے یا نہیں؟ تو حضرتؒ نے فرمایا کہ بیٹے وارث نہ ہوں گے اور عورت بغیر طلاق کے جدائی اختیار کرے۔
یہ ان لوگوں کی طرف سے حضرتؒ نے جواب دیا جو شیعوں کے علی الاطلاق کفر کے قائل تھے۔ اور حضرتؒ نے آخر میں فرمایا کہ بندہ کا بھی یہی عقیدہ ہے۔
(فتویٰ امام اہلِ سنت مع تائید علماء اہلِ سنت: صفحہ، 95)