حضرت مولانا علامہ خالد محمود رحمۃ اللہ کے فرمودات شیعوں کو مسلمانوں کی مسجدوں میں نماز پڑھنے کی اجازت نہیں دینی چاہیے
حضرت مولانا علامہ خالد محمود رحمۃ اللہ کے فرمودات
(ڈائریکٹر اسلامک اکیڈمی مانچسٹر)
سوال: شیعوں کو مسلمانوں کی مسجدوں میں نماز پڑھنے کی اجازت دی جا سکتی ہے یا نہیں؟
جواب: شیعوں کو اپنی مساجد میں نماز پڑھنے کی اجازت دینے سے پہلے یہ تو معلوم کریں کہ وہ نماز کے متصل بعد میں کیا پڑھتے ہیں۔ پھر آپ خود فیصلہ کریں۔ چنانچہ شیعہ مصنف ملا باقر مجلسی عين الحیوٰۃ کے صفحہ نمبر 599 پر لکھتے ہیں کہ
ہر نماز کے بعد یہ الفاظ کہنا چاہیے۔ اے اللہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ پر سیدنا عمرؓ پر سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ پر، سیدنا معاویہؓ پر، سیدہ عائشہؓ پر، حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا پر، حضرت ہندہؓ اور سیدہ ام الحکم رضی اللہ عنہا پر لعنت کر۔ (معاذ اللہ)
کیا آپ پسند کریں گے کہ آپ کی مسجدوں میں یہ نا پاک لوگ یہ نا پاک کلمے کہیں، اور اس بد گوئی کا نام عبادت رکھیں۔ ان کے لیے مسجد نہیں بلکہ باڑہ چاہیے، جہاں جانوروں پر وہ کیسی آواز نکالیں، کوئی گرفت نہیں ہوتی۔
(عبقات: جلد، 1 صفحہ، 448)