اب شیعہ کو اسلامی تحریکوں میں شامل نہیں کیا جا سکتا
اب شیعہ کو اسلامی تحریکوں میں شامل نہیں کیا جا سکتا
جب تک ایران میں یہ مذہبی انقلاب نہیں آیا تھا، اہلِ سنت حضرات ہر قومی تحریک میں شیعوں کو ساتھ لے کر چلتے رہے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ اُس وقت تک لوگوں نے شیعیت کو صرف کتابوں میں پڑھا تھا اور ان میں تقیہ کی اساس پر ہر طرح کی روایات مل جاتی تھیں، یہ معلوم کرنا خاصا مشکل تھا کہ اصل شیعہ مذہب کیا ہے؟ خمینی کے مذہبی انقلاب اور ولایت الفقیہ کے مذہبی خاکے سے اب شیعیت کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ اب علماء نے خود دیکھ لیا ہے اور خود ایران جا کر دیکھ لیا ہے کہ شیعیت کی مذہبی دلالتیں عربی نہیں، بلکہ ایرانی ہیں اور اس مذہب کی اساس تو لا پر نہیں بلکہ اولین امت کی عداوت پر ہے۔ ان حالات میں ہمارا ان کو ساتھ لے کر چلنا مشکل ہو گیا ہے۔
(عبقات: جلد، 1 صفحہ، 16)