Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

بتیسواں مسئلہ

  مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہ

لڑکے کا ختنہ تو سب لوگ کیا کرتے ہیں شیعہ مذہب کی رو سے لڑکیوں کو بھی ختنہ کرنا چاہیے فروعِ کافی: جلد، 2 صفحہ، 281 میں ہے: 

عَنْ أَبِی عَبْدِاللَّهِ عَلَيْهِ السَّلَامُ قَالَ اَلْخِتَانُ سُنَّةٌ فِى الرِّجَالِ مَكْرَمَةٌ فِى النِّسَآءِ۔

ترجمہ: سیدنا صادقؒ نے فرمایا ختنہ لڑکوں میں تو سنت ہے اور عورتوں میں باعث فضیلت ہے۔ ایسے ہی حق الیقین اردو: صفحہ، 82 میں ہے: ختنہ کا حکم سنتِ واجبہ ہے پسر کے لیے اور دختر کے لیے شوہر کے نزدیک اس کی قدر و منزلت کا باعث ہے۔ واہ چہ خوش!