چونتیسواں مسئلہ
مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہجلق (مشتِ زانی) کرنے میں کچھ مضائقہ نہیں ہے فروعِ کافی: جلد، 2 صفحہ، 234 میں ہے:
عَنْ أَبِی عَبْدِاللَّهِ عَلَيْهِ السَّلَامُ سَئَلْتُهٗ عَنَ الجلقِ قَالَ نَاكِحِ نَفْسِهٖ لَا شئی عَلَيْهِ۔
ترجمہ: سیدنا جعفر صادقؒ سے دربارہ خلق (مشت زنی) دریافت کیا گیا آپ نے کہا اپنے وجود اسے فعل کرتا ہے اسے کوئی مواخذہ نہیں ہے۔