ہم خواہش کیا کرتے تھے کہ قیس رضی اللہ عنہ کے لیے داڑھی اپنے پیسوں سے خرید لیں
علی محمد الصلابیزبیر بن بکار نے ذکر کیا ہے کہ قیس بن سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ، عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما اور قاضی شریح رحمہ اللہ کے چہروں پر داڑھی کا کوئی بال نہیں تھا، زبیر بن بکار کے علاوہ دوسروں نے ذکر کیا ہے کہ انصار کہا کرتے تھے:
’’ہم خواہش کیا کرتے تھے کہ قیس رضی اللہ عنہ کے لیے داڑھی اپنے پیسوں سے خرید لیں، اس کے باوجود آپ خوب صورت تھے۔‘‘
(الاستیعاب: جلد 3 صفحہ 1292)