بیالیسویں مسئلہ
مولانا قاضی محمد کرم الدین دبیر رحمہ اللہشیعہ نہ صرف فاتح روم و فارس، خسر نبی و دامادِ علی رضی اللہ عنہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو ہی معاذ اللہ کافر کہتے ہیں بلکہ تمام اہلِ سنت والجماعت کو جو ان کو اپنا پیشوائے دین سمجھتے ہیں کافر کہتے ہیں چنانچہ ملا باقر مجلسی اپنی کتاب حیاتُ القلوب میں لکھتا ہے: وشکے نیست درکفر عمرؓ و کسے کہ عمر را مسلمان داند۔
پھر اگر ہم غالی شیعہ کو کافر کہیں تو ہمیں کیوں ملامت کی جاتی ہے۔
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا عام نہیں ہوتا