کافر کو دوست بنانا
کافر کو دوست بنانا
کافر اللّٰہ تعالیٰ جل شانہ اور مسلمانوں کے دشمن ہیں، اور ایسے دوست بنانا حرام ہے۔ مسلمان کو صرف مسلمان سے ہی دوستی کرنی چاہیے۔ ارشادِ خداوندی ہے: ياايها الذين امنوا لا تتخذوا عدوى وعدوكم اولياء: دوسری جگہ ارشاد فرمایا: لا يتخذ المؤمنون الكافرين اولياء من دون المؤمنين:
کافر اس کو کہتے ہیں جو ضروریاتِ دین میں سے کسی ضروری دِینی کا منکر ہو صرف کلمہ گوئی سے مؤمن نہیں ہو سکتا، جبکہ کسی ضروری دینی کا باوجودِ ادّعائے ایمان منکر ہو۔
(فتاویٰ ختمِ نبوت:جلد، 1 صفحہ، 674)